فضل جاوید کو ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر نے کا نوٹیفکیشن جاری

بدھ 18 اپریل 2018 20:47

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) افضل جاوید سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات‘ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان خان نے افضل جاوید کو ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :