پاکستان اورچین نے انڈرانوائسنگ کی جعلسازیاں روکنے کاتوڑنکال لیا

بدھ 18 اپریل 2018 20:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) انڈرانوائسنگ کی جعلسازیاں روکنے کیلئے پاکستان اورچین نے توڑ نکال لیا ہے،اس معاہدے کے تحت چینی کمپنیاں مال کی اصل قیمت کسٹم حکام کوفراہم کرِیں گی جس سے امپوٹرز کے جھوٹ کا بھانڈا پورٹ پرہی پھوٹ جائیگا۔

(جاری ہے)

پاکستان بزنس کونسل کی رپورٹ کیمطابق 2016ء میں امپورٹرنے انڈرانوائسنگ سے حکومت کو26کروڑڈالرسے زائدکاچونا لگایا۔چین سے تقریبا32کروڑڈالر کی تجارت کی اور صرف 6 کروڑ ڈالر کی انوائسز دکھائی گئیں

متعلقہ عنوان :