علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی کمی اور فنی خربی،

20 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر ،10منسوخ

بدھ 18 اپریل 2018 21:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے گزشتہ روز بیس ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے دس پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ دس پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اس صورتحال میں ان پروازوں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :