بجلی کی بندش سے غریب عوام مشکلات کا شکار ہیں،عبدالجبار خان

بدھ 18 اپریل 2018 21:32

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما سابق مشیر عبدالجبار خان نے حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں بجلی کی بندش سے غریب عوام مشکلات کا شکار ہیں اور صنعتیں و تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ عوام کو توقعات ہیں کہ سندھ میں موٹر وے اور جدید بس سروس وفاقی حکومت کے فنڈز سے سندھ میں آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :