ترک صدر نے ترکی میں عام انتخابات ڈیڑھ سال قبل کرانے کا اعلان کردیا
سید فاخر عباس
بدھ 18 اپریل 2018
22:00
(جاری ہے)
ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی میں پارلیمانی اورصدارتی انتخابات24 جون کو ہونگے۔اس موقع پر اپوزیشن جماعت نے ملک میں نافذایمرجنسی ختم کرنےکامطالبہ کر دیا ہے۔اپوزیشن کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کی حالت میں انتخابات نہیں ہوسکتے۔ترکی میں جولائی 2016 کی ناکام بغاوت کےبعدسے ایمرجنسی نافذ ہےیاد رہے کہ ترکی میں انتخابات 3 نومبر 2019 کو ہونا تھے جو کہ ڈیڑھ سال قبل ہو رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب میں بڑی تعداد میں پاکستانی فوجی تعینات ہیں: دفترِ خارجہ
-
عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ مسترد کر دینا کافی نہیں.چوہدری سرور
-
پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈرسٹڈیز کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی پر آگاہی سیمینارکا انعقاد
-
یہ صوابی نہیں آئیں گے، صوابی پار کر کے دکھائیں‘لانگ مارچ سرکس بن چکا ہے.فیصل کریم کنڈی
-
حرمین شریفین کے تقدس کا تحفظ ہرحال میں یقینی بنایا جانا چاہیے. ترجمان دفترخارجہ
-
امریکی فوج کی ایران پر 3 روزہ شدید حملوں کی منصوبہ بندی‘ٹرمپ کشمکش کا شکار
-
سی ڈی اے میں 10 جعلی پلاٹوں کی مبینہ الاٹمنٹ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
-
مہلک انجکشن سے سزائے موت میں ناکامی‘ کرسٹا پائیک کی حالت میں بہتری آنے لگی
-
عمران خان کے لیے بدترین دشمن سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، علی محمد خان
-
جرمن خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کی گرفتاری کے بعد یورپی ممالک انٹیلیجنس کے حوالے سے فکرمند
-
چوہدری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہاؤالدین کے وفد کی ملاقات
-
نوازشریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی جاتی امراء میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.