وفاقی دارالحکو مت میں اغواء کی دو وارداتیں

جمعرات 19 اپریل 2018 00:10

اسلام آباد ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود سے ایک شادی شد ہ اور ایک غیر شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ بہارہ کہو پولیس کو مدعی محمد وسیم نے بتا یا ہے کہ میر ی بیو ی صا حبہ بی بی کو ملز م وسیم علی نے اغوا کر لیا ہے اور تھا نہ بنی گا لہ پولیس کو مد عی وجا ہت حسین نے بتا یا ہے کہ میر ی بیٹی تا نیہ بی بی کو ملز م شہریا ر غفو ر نے اغواء کیا ہے۔ پولیس نے دونوں مدعیت کی تحریری درخواست کے مطابق الگ الگ مقدمات کا اندراج کر کے تفتیش شروع کر دی۔