سیکٹر ایچ سترہ، شہری کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنے والے 5 مسلح ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 19 اپریل 2018 00:10

ْ اسلام آباد ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) سیکٹر ایچ ستر ہ میں 5 مسلح ملز ما ن نے شہری کے دفتر میں توڑ پھوڑ کے بعد قبضہ کر لیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے 600گولیاں اور میگزین برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ نون پولیس کو مدعی محمد مصور نے بتایا ہے کہ ملزم محسن شاہ ہمراہ 4 افراد کے مسلح ہو کر آئے جنہوں نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی۔ زمین پر قبضہ کر لیا اور دفتر میں تو ڑ پھو ڑ کر کے نقصا ن پہنچا یا ،جا ئے وقو ع سے 600گو لیا ں میگز ین بر آ مد کر کے پا نچو ں ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :