چیچہ وطنی،کسووال کے علاقہ میں25سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

جمعہ 19 ستمبر 2025 13:00

چیچہ وطنی،کسووال کے علاقہ میں25سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2025ء) کسووال کے علاقہ میں25سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گاؤں6،چودہ ایل کا رہائشی شہزاد ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آگیا،پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش تدفین کیلئے لواحقین کے سپرد کردی۔\378