الوداع کاسترو خاندان: کیوبا کی قانون ساز اسمبلی نیا صدر چنے گی

جمعرات 19 اپریل 2018 02:40

ہوانا ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) کیوبا کی قانون ساز اسمبلی نے موجودہ صدر رائول کاسترو کی جگہ ڈیاز کانیل کو نیا صدر منتخب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

کاسترو خاندان 1959ء سے اب تک کیوبا کا حکمران رہا ہے لیکن آج کے فیصلے کے بعد کیوبا پر کاسترو خاندان کی حکمرانی عملی طور پر ختم ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :