
چین کا اسمارٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب
آزمائشی اسمارٹ روڈ 108 کلو میٹر طویل، یومیہ 45 ہزار گاڑیاں گذریں گی،چینی ماہرین
جمعرات 19 اپریل 2018 12:36

(جاری ہے)
خود کار گاڑیوں اور ڈرائیور کے ذریعے چلائی جانے والی گاڑیوں کو زیادہ محفوظ ماحول فراہم کیا جائے گا۔
چینی ماہرین کا کہنا تھا کہ اسمارٹ روڈ کے اطراف میں جگہ جگہ شمسی توانائی کے پینل لگائے جائیں گے جن کی مدد سے خود کار کاروں کو چارج کیا جاسکے گا۔ اس کے علاوہ اسمارٹ سڑکوں پر سینسرز نصب ہوں گے جو روایتی گاڑیوں کی خرابی بیٹریوں کی خرابی کی صورت میں مدد فراہم کریں گے۔چین میں پہلے مرحلے پر 108 کلو میٹر طویل اسمارٹ روڈ تیار کی جا رہی ہے۔ یہ سڑک مشرقی چین کے حنان شہر میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے اور اس سے یومیہ 45 ہزار گاڑیاں گذریں گی۔ سڑک کے اطراف میں نصب شمسی توانائی پینل سے 800 گھروں کو بجلی بھی مہیا کی جائے گی۔چینی حکومت کا کہنا تھا کہ وہ سنہ 2030ء تک ملک میں 10 فی صد خود کار طریقے سے چنے والی کاریں سڑکوں پر لانا چاہتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
-
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
-
فلسطینی کارکن محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
-
بھارت میں مودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ایک دن میں معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
-
کویت میں لائیو شو کے دوران ڈیلیوری بوائے سیٹ پر پہنچ گیا
-
سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی
-
سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 53 لاکھ تک پہنچ گئی، غیرملکیوں کی شرح 44.4 فیصد
-
بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
روس پر پابندیاں عائد کرنے کے اختیار کا بل کانگریس سے منظور کروا لیں گے، امریکی صدر
-
مہاتیرمحمد نے زندگی کے 100 برس مکمل ہونے کاتاریخی سنگ میل عبور کر لیا
-
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر سیکریٹ سروس کے 6 اہلکار معطل
-
محمود خلیل کا امریکی سرکاری اداروں پر2 کروڑڈالرہرجانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.