ابھے دیول کی ڈارک کامیڈی فلم ’’نانو کی جانو‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 19 اپریل 2018 12:46

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار ابھے دیول کی ڈارک کامیڈی فلم ’’نانو کی جانو‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابھے دیول کی فلم ’’نانو کی جانو‘‘ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کی کاسٹ میں ابھے دیول، پترالیکھا، ریشما خان، سپنا چوہدری، راجیش شرما اور دیگر شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار فراز حیدر ہیں۔

متعلقہ عنوان :