ٹی وی ریالٹی شو’’بگ باس 12‘‘میں سلمان خان کے ساتھ کترینہ کیف میزبان ہوں گی

جمعرات 19 اپریل 2018 14:45

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) ٹی وی ریالٹی شو’’بگ باس 12‘‘میں اداکار سلمان خان کے ساتھکترینہ کیف ساتھی میزبان ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریالٹی شو’’بگ باس12‘‘ کے میکرز شو میں ساتھی میزبان کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، اور خبریں سامنے آرہی ہیں کہ شو میں سلمان خان کے ساتھ کترینہ کیف ساتھی میزبان ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :