سعودی شاہ سلمان کا جارج بش سینیئر کو ٹیلی فون،

اہلیہ لارا بش کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات اپریل 14:45

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) سعودی شاہ سلمان نے سابق امریکی صدر جارج بش سینیئر کو ٹیلی فون کرکے انکی اہلیہ لارا بش کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سابق امریکی صدر جارج بش سینیئر سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے انکی اہلیہ لارا بش کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ سابق امریکی صدر نے رابطے اور پاکیزہ جذبات کے اظہار پر خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :