Live Updates

ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا

جمعرات 7 مئی 2026 22:10

ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2026ء) ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کے مطابق گورنر تہران نے بتایاکہ 9 مئی سے تہران میں تمام حکومتی وزارتیں اور ادارے 100 فیصد صلاحیتوں کیساتھ کام کریں گے، اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں وزارت تعلیم و سائنس کے اعلانات کے مطابق ہوں گی۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات