شام میں کرد فورسز نے شامی نژاد جرمن عسکریت پسند کو گرفتار کر لیا
جمعرات اپریل 14:47
(جاری ہے)
زمار کو نائن الیون کے دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ وہ ان حملوں کے بعد مراکش چلا گیا تھا۔ امریکی سی آئی اے نے اسے گرفتار کر کے شام کے حوالے کر دیا تھا جہاں اسے 12 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ یہ شامی نژاد جرمن شہری 2014 میں جیل سے رہائی کے بعد دہشت گرد گروپ داعش میں شامل ہو گیا تھا۔ جرمن حکام بھی زمار کی تلاش میں تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل میں امریکی ویکسین والے افراد فالج کا شکار، سینکڑوں کی حالت خراب
-
کیپیٹل ہل کو ایک مرتبہ پھر ہنگامی طور پر بند کردیا گیا
-
بھارت منہ دیکھتا رہ گیا، چین نے بھارتی علاقے پر قبضہ کر کے رہائشی علاقہ تعمیر کر لیا
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں ڈرامائی کمی،2020میں صرف 27افرادکے سرقلم کیے گئے
-
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا طویل ہدف کو نشانہ بنانیوالے میزائل کا تجربہ
-
بھارت میں اپنی بیٹی کوسات سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
امارات میں تعلیم یافتہ پاکستانیوں کے لیے نوکریوں کا سنہرا موقع آنے والا ہے
-
دُبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانے نے کورونا وبا کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
-
بنگلہ دیشی دوا ساز کمپنی نے کورونا ویکسین کی آزمائش کیلئے اجازت طلب کرلی
-
امریکا سے آسٹریلیا آنیوالے کبوتر کو مارڈالنے کا حکم
-
کورونا وائرس ویکسین سے ہلاکتوں پر پریشان نہیں: نارویجیئن حکام
-
جرمنی میں لاک ڈان سخت تر کرنے اور رات کا کرفیو نافذ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.