سی آئی اے پولیس کی بڑ ی کا رروائی ،ڈکیتی اورسٹریٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے 6ملزمان گرفتار، اسلحہ، دو مو ٹر سائیکل بر آمد

جمعرات 19 اپریل 2018 17:27

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں کی روک تھا م اور ان میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک ایس پی انو سٹی گیشن زبیر احمد شیخ کو دیا جنہو ں نے ڈی ایس پی، سی آئی اے ، محمد اشرف شاہ کی زیر نگر انی سب انسپکٹر مشتا ق احمد اے ایس آئی محسن علی، ہیڈ کنسٹیبلان ، بشارت عثمان ، محمد اصغر اور جو اد علی ، علی اصغر اور اسد علی و لیب ٹیم معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم کو ذرائع سے اطلا ع مو صول ہو ئی کہ سر قہ با لجبر اور راہزنی کی وارداتو ںمیں ملوث گر وہ کے ملزمان سیکٹر جی تیر ہ فور نزد کشمیر ہا ئی وے مو جود ہیں اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر پولیس ٹیم نے فوری کا رروائی کر تے ہو ئے چھا پہ مار کر 6ملزمان اعزاز گل ولد جنت گل سکنہ اسلام ما ر کیٹ تر نو ل اسلام آ باد ، سہیل خان ولد اختیا ر گل سکنہ میر ا با دیہ اسلام آ باد ، ، لیا قت خا ن ،ولد جنت گل سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د محمد ارشد ولد حکیم گل سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د، ، سجا د محمد ولد راز محمد سکنہ میر ا با دیہ اسلام آ باد اور لیا قت شاہ ولدعبا دت حسین سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د شامل ہے کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ دو مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن پسٹل 30بور ، ایک عدد چھر ی و دیگر اشیا ء بر آمدکر لی ، ملزمان کے خلاف تھا نہ گو لڑ ہ میںمقدما ت درج کر لیے گئے ، قبضہ پولیس میں لیے مو ٹر سائیکلو ں کی پڑتا ل ریکا ر ڈ کر نے پر چوری شدہ پا ئے گئے ،ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ گو لڑ ہ ، تر نو ل، شمس کا لو نی ، سیکرٹر یٹ اور سبز ی منڈی کے علا قوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، اس گر وہ نے مو ر خہ11-08-2017 تھا نہ گو لڑ ہ کے علا قہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائر نگ سے شہر ی کو زخمی کر نے اور پولیس کے موقع پر پہنچے پر پولیس کنسٹیبل محمد سلیم کوزخمی کر نے کا بھی انکشاف کیا ہے جس کے متعلق تھا نہ گو لڑہ میں مقدمہ نمبر185/17 درج رجسٹر ہے ، مزید تفتیش جا ری ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے ۔