
امید ہے اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، رانا فواد
پاکستان سپر لیگ کا مقصد ملک میں کرکٹ کی بحالی تھا، پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے،چیئرمین لاہور قلندر
جمعرات 19 اپریل 2018 17:42

(جاری ہے)
اس موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور سے بہت پیار ملا، ایسا لگا جیسے اپنے شہر میں ہوں۔
رانا فواد کا کہنا تھا کہ میچ میں لاہور کی نمائندگی کرتا ہوں اس لیے انداز بھی لاہور یوں جیسا ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کے میدان آباد ہوگئے ہیں، امید ہے کہ اگلے سال پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔چیئرمین لاہور قلندر نے یہ بھی کہا کہ لگ رہا ہے کہ پشاور کے ساتھ یہاں پر میچ ہوا تو لاہور قلندر کو زیادہ سپورٹ ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.