عارف والا‘ ماںبیٹا نقدی وطلائی زیورات سمیت گھر سے اغواء‘مقدمہ درج

جمعرات 19 اپریل 2018 18:31

عارفوالا۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) مسلح افراد نے ماںبیٹے کو نقدی اورطلائی زیورات سمیت اغواء کرلیا ‘تفصیل کے مطابق نواحی گائوں59/EB میں محمد اشرف کی بیوی یاسمین بی بی اوراس کے 7سالہ بیٹے آصف کو فداحسین ، اسلم ، مختاراں بی بی 2 ساتھیوں سے ملکر گھر سے نقدی اور طلائی زیورات کل مالیت420000 روپے سمیت کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ‘ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :