بھارتی کرکٹر شیکھردھون کی دوران پرواز ساتھیوں سے شرارت
جمعرات اپریل 18:34

(جاری ہے)
حال ہی میں انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں شیکھر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز سن رائز حیدرآباد میں شامل اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو سوتے میں تنگ کرتے نظر آئے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیکھر نے دوران پرواز ایک کاغذ کا ٹکڑا لیا اور اسے موڑ کر سوئے ہوئے شکیب الحسن اور راشد خان کی ناک میں ڈال کر انہیں تنگ کرنے کی کوشش کی۔تاہم شکیب اور راشد بھی اپنی دھن کے پکے نکلے، دونوں پر رتی برابر بھی اثر نہ ہوا اور وہ سوئے ہی رہے۔واضح رہے کہ شکیب الحسن کا تعلق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سے ہے جبکہ راشد خان افغان کرکٹر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرڈویژنل ووشوٹورنامنٹ9تا10فروری سپورٹس کمپلیکس چاسدہ میں منعقدہوگا
-
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
-
محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کردی
-
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کا چھٹا نمبر
-
پیپسی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کاپرنسپل پارٹنر بن گیا
-
قومی کرکٹ ٹیم (کل)سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کریگی
-
پاکستان آرمی کی زینب خان پاکستان وومین سکواش چیمپئن شپ جیت لی
-
آل سندھ خان محمد پٹھان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ایم کے دل کلب بدین نے جیت لیا.
-
لاہور ،تاریخی قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کا م شروع کر دیا گیا
-
پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب ون ڈے کرکٹ ٹورٹامنٹ
-
سوئی ناردرن کی سکوائش کھلاڑی نورلہدا کی پاکستان خواتین سکوائش چمپئن شپ میں دوسری پوزیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.