صحبت پور ،درگی موڑپر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ،ایک شخص جاںبحق ،ایک شدید زخمی

جمعرات 19 اپریل 2018 18:42

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) صحبت پور کے علاقے درگی موڑپر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاںبحق ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صحبت پور کی حدود درگی موڑ پر تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک ضعیف شخص بلاول کنرانی جاںبحق ہو گیا جبکہ معشوق علی بروہی شدید زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

شدید زخمی کو فوری طور پر ڈیرہ اللہ یار ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :