چوہدری شیر علی کی علماء کرام اور اور نمازیوں سے کلثوم نواز کی صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل

جمعرات 19 اپریل 2018 19:28

چوہدری شیر علی کی علماء کرام اور اور نمازیوں سے کلثوم نواز کی صحتیابی ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری شیر علی نے علماء کرام اور اور نمازیوںسے اپیل کی ہے کہ آج ماہ شعبان کے پہلے جمعتہ المبارک میںلندن کے ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ محتر مہ کلثوم نواز سمیت اللہ تعالی کے حضور تمام بیمارمسلمانوںکی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں ۔