
سربراہ شمالی کوریا سے ملاقات بے سود لگی تو اٹھ کر چلاجاؤں گا، امریکی صدر
جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر شمالی کوریا پر دباؤ برقرار رکھیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
جمعرات 19 اپریل 2018 22:16
(جاری ہے)
فلوریڈا میں جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر شمالی کوریا پر دباؤ برقرار رکھیں گے جب کہ اگر انہیں لگا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ آن سے ملاقات فائدہ مند نہیں تو ملاقات نہیں کروں گا اور اگر دوران ملاقات بھی ایسا ہی محسوس ہوا تو وہاں سے فوراً اٹھ کر چلا جاؤں گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کیا، سربراہ سی آئی اے کے کم جونگ ان سے اچھے تعلقات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا مستقبل روشن ہے تاہم اس کے لیے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہونا پڑے گا اور جس دن ایسا ہوگا وہ شمالی کوریا کے لیے بہت اہم دن ہوگا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونڈ ٹرمپ نے چند ماہ قبل شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی تھی جب کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات اگلے ماہ متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.