تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صو رتحال

جمعرات 19 اپریل 2018 22:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد30500 کیوسک اور اخرج 30000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد36700 کیوسک اور اخراج36700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد34100کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 11900کیوسک اور اخراج5900کیوسک جناح بیراج پر پانی کیآمد49100 کیوسک اور اخراج 46100کیوسک،چشمہ: آمد44600کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ: آمد34500کیوسک اور اخراج30100 کیوسک، پنجند: آمد1700کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد24800 کیوسک اور اخراج 24800 کیوسک، سکھر: آمد20100 کیوسک اور اخراج5700 کوٹری:آمد3400 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1395.91 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.103 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1088.95فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.206 ملین ایکڑ فٹ چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.004 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

عباس شاہد