کامونکی سے برآمد ہونے والا جنگلی پاڑہ ہرن لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے

جمعرات 19 اپریل 2018 23:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) کامونکی سے برآمد ہونے والا جنگلی پاڑہ ہرن لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے کر دیا ہے جبکہ دوسری طرف لاہور چڑیا گھر میں کالے ہرن کی ایک مادہ نے دو بچوں کو جنم دیا ہے جس کے بعد لاہور چڑیا گھر میں کالے ہرنوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے جن میں پانچ مادہ ،چار نر اور باقی بچے شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :