آصف علی زرداری کا جہانگیر بدر مرحوم مرحوم کے بھائی یعقوب بدر کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 19 اپریل 2018 23:20

آصف علی زرداری کا جہانگیر بدر مرحوم مرحوم کے بھائی یعقوب بدر کے انتقال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے مرحوم جہانگیر بدر کے بھائی یعقوب بدر کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو مرحوم یعقوب بدر کے صاحبزادے تنویر یعقوب بدر کے نام تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان اور پارٹی آپ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے مرحوم یعقوب بدر کی مغفرت اور ان کے خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :