راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس کی قحبہ خانوں کے خلاف کاروائیاں،7 خواتین گرفتار

جمعرات 19 اپریل 2018 23:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) تھانہ صادق آباد پولیس نے قحبہ خانوں کے خلاف 3الگ الگ کاروائیوں میں7 خواتین کوگرفتارکر لیا صادق آباد پولیس نے ڈھوک پنوں میں4سال سے قائم قحبہ خانوں سے 7 خواتین کو گرفتار کرکیے تھانہ ویمن منتقل کر دیاجہاں پر تینوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے تفتیشی افسر اظہر گوندل کے مطابق تینوں قحبہ خانے 4 سال سے اس علاقے میں موجود تھے مخبر کی اطلاع پر کاروائی میں خواتین پولیس کی خدمات حاصل کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :