بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

جمعرات 19 اپریل 2018 23:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی نے اراکین اسمبلی غلام دستگیر بادینی ‘ رقیہ ہاشمی ‘ ظفراللہ زہری ‘ مجیب الرحمان محمد حسنی ‘ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور حسن بانو کی رخصت کی درخواستیں پیش کیں ایوان نے منظور کر لیں ۔