سندھ حکومت نے سرکاری پینشنرز کی پینشن میں اضافہ کردیا

جمعرات 19 اپریل 2018 23:46

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سندھ نے حکومت پاکستان کے محکمہ خزانہ کی ریگیولیشن ونگ کی وضاحت اور ہدایات کی روشنی میں یکم جولائی 2016ء کے بعد 85 سال کی عمر کے سرکاری پنشنرز کی پینشن 10 فی صد کے بجائے 25 فی صد کر دی ہے۔ یہ بات جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :