ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

جمعہ 20 اپریل 2018 12:18

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی
کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ پام آئل کی طلب میں کمی آنا ہے ۔

(جاری ہے)

برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2403 رنگٹ (617.90 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 28,948 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :