آئندہ 60 دنوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ معروف صحافی نے مسلم لیگ ن سے متعلق خبر دے دی
سمیرا فقیرحسین
جمعہ 20 اپریل 2018
13:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان کی کہیں بھی نہیں سنی گئی ، شہباشریف کو پتہ ہے کہ چودھری نثار علی خان پارٹی کے لیے ایک بڑی فورس ہیں، چودھری نثارعلی خان کے مسلم لیگ ن چھوڑنے کے 51 فیصد چانسز ہیں ، جبکہ اگر دیکھا جائے تو نواز شریف نے تو ان کو نکال ہی دیا ہے ۔
وہ چودھری نثار سےملنے کو تیار نہیں ہیں تو چودھری نثار اس پارٹی میں کیسے رکیں گے ،اگلے 6 روز کے اندر اندر ان کا قصہ ختم ہو جائے گا ، ملک میں نئی سیااست اور نئے حکمران آئیں گے جو عوامی مسائل کو حل کریں گے ، جو عوامی نمائندے ہوں گے جو واقعی عوام کے خیر خواہ ہوں گے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
-
امریکا ایران جنگ بندی جاری رہے گی، معاہدے میں تھوڑا وقت لگ سکتا لیکن معاہدہ ہوجائے گا
-
سزائے موت کا اسرائیلی قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز، یو این کمیٹی
-
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی
-
ایران کے پاس کچھ نہیں بچا، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟
-
ہمارا مؤقف واضح ہے کہ اگر ایک روپیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو ہم خود احتساب کیلئے تیار ہیں
-
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی بہت عزت کرتا ہوں
-
مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکا اپنے جنگی نقصانات سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، امریکا کو اب تک 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے
-
وائٹ ہاؤس نے جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کیلئے ایران کی نئی تجاویز ملنے کی تصدیق کردی
-
ایران نے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو بھیج دیں
-
ٹرمپ کی ٹیم کا ایران کی بندرگاہوں پرناکہ بندی کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.