
ایف بی آر نے شاہد آفریدی کی ”تلاشی “‘ شروع کردی
جمعہ 20 اپریل 2018 16:33

(جاری ہے)
ایف بی آر نے شاہد آفریدی کیخلاف اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت الزامات عائد کردیئے ہیں اور ان کے تمام بنک اکاﺅنٹس ، دیگر کاروباری معاملات ،شو رومز اور کرکٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی کو چھپانے اور ٹیکس چوری کرنے کے معالات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ایف بی آر نے پہلے مرحلے میں شاہد آفریدی کے تمام بنک اکاﺅنٹس اور مالیاتی لین دین کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں، تاہم ثبوت حاصل کرنے کے بعد انہیں باقائدہ تفتیش کیلئے طلب کیا جا سکتا ہے۔ اگر شاہد آفریدی کےخلاف تھوڑی بہت ہیرا پھیرا نظر آئی تو انہیں رقم جمع کرانے کا نوٹس جاری کیا جائے گاتاہم اگر ان پر منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہوئے تو ان کے خلاف باقائدہ مقدمہ بھی درج کیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئٹہ میں وزیراعظم کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز میں 10ہزار نوجوان شریک ہیں، چیئر مین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی گفتگو
-
ورلڈ انڈر 23 سکواش چمپئن نور زمان کی وزیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات، پانچ لاکھ روپے انعام سے نوازا
-
پی ایس ایل انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملاقات ،پی ایس ایل 9 اور 10 کے اعداد و شمار کا تقابلی جائزہ
-
پی ایس ایل 10 ، ڈیجیٹل ویورز کی ریکارڈ تعداد نے پی سی بی کو نئی راہ دکھلا دی
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
-
اظہر محمود کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، کامران اکمل
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ،سیکنڈ سیڈڈ کوکوگف کا پہلے راؤنڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
-
انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 4 جولائی کو کھیلاجائیگا
-
نوواک جوکووچ نے تاریخ ساز کھلاڑیوں میں اپنا نام درج کرا لیا
-
سیکنڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز کا فاتحانہ آغاز،ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
ویسٹ انڈیز کرکٹر پر جنسی حملوں کے الزامات‘ ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی لب کشائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.