ننکانہ صاحب : اٹھارہ سالہ لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

جمعہ 20 اپریل 2018 19:44

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) ننکانہ کے بچیکی محلہ ہاورے کے رہائشی عاشق علی انصاری کی 18 سالہ بیٹی عشرت بی بی نے پسند کی شادی نہ کرنے پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر اپنی زندگی ختم کرلی۔

متعلقہ عنوان :