ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

جمعہ 20 اپریل 2018 19:55

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ پام آئل کی طلب میں کمی آنا ہے۔

(جاری ہے)

برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2403 رنگٹ (617.90 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام ا?ئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 28,948 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :