آئی جی سندھ نے سادہ لباس اہلکاروں کے تاجر کے گھر پر دھاوے کا نوٹس لے لیا

جمعہ اپریل 23:32

آئی جی سندھ نے سادہ لباس اہلکاروں کے تاجر کے گھر پر دھاوے کا نوٹس لے ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے گلشنِ اقبال میں مبینہ طور پر سادہ لباس اہلکاروں کا تاجر کے گھر پر دھاوا اور اختیارات سے تجاوز کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ اور ڈی آئی جی سی آئی اے سے علیحدہ علیحدہ جامع انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :