Live Updates

مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں رکارڈ ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا ہے، ایاز شاہ شیرازی

جمعہ 20 اپریل 2018 23:46

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں رکارڈ ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا ہے عوام سے میاں نواز شریف کے کئے وعدے پر عملدرآمد کرکے دکھایا ہے ٹھٹھہ سجاول بدیں ٹنڈو محمد خان کی عوام مستفید ہوئے ہیں ان خیالات کا کا اظہار مسلم لیگ ن کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری وفاقی وزیر مملکت برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید ایاز علی شاہ شیرازی نے پریس بیان میں کہاکہ ٹھٹھہ ٹنڈو محمد خان سجاول میں تین لاکھ افراد کو صحت کارڈ تقسیم کئے گئے جس سے ھزارون افراد مستفید ہوئے ہیں اس کے علاوہ سئی گیس علائقے کے مکینوں کی دی ہے جس پر کام تیزی سے جاری ہے اس کے علاوہ دور دراز علائقون میں بجلی فراہم کرنے کے بڑے منصوبے اور ساحلی پٹی کو سمندری پانی سے بچانے کیلئے بند کی تعمیر کیلئے بجٹ میں رقم مختص کی گئی ہے جس پر عمل جلد شروع ہوگا مسلم لیگ کی حکومت نے عوام سے کئے وعدوں کو وفا کیاہیجبکہ مخالفین نیتھانہ کلچر کو فروغ دیکر ہمارے وٹرون حامیوں پر جھوٹے مقدمات قائم کرکے وفاداری تبدیل کرنے کیلئے دبا کا شکارکیا گیاہیجس کے بارے میں جلد آئی جی سندھ سے ملاقات کرکے مسائل سے آگاہ کیا جائے گا تاکہ زیادتیوں کا سلسلہ بند ہوسکے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات