نواز شریف کی وطن واپسی اور جلسہ عام کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ اپریل 22:19

نواز شریف کی وطن واپسی اور جلسہ عام کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 26اپریل بروز جمعرات کو صادق آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر سردار ارشد خاں لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کے جلسہ کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔ یہ جلسہ جنوبی پنجاب میں سنگ میل کی حیثیت ثابت ہوگاانھوں کھا کہ اس موقع پر کئی سیاست دان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گی-