میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:11

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2018ء) اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ حال ہی میں میاں چنوں کا رہائشی ایک ساڑے تین فٹ کا نوجوان اپنے لیے 4 فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا، میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ تلمبہ روڈ کے رہائشی وسیم عباس کی فیصل آباد کی علیزہ فاطمہ سے شادی ہوئی۔

(جاری ہے)

وسیم کی شادی پر اس سمیت اس کے اہل خانہ بھی خوشی سے نہال ہیں۔ وسیم عباس کا کہنا ہے کہ مجھے بہت مشکل سے دلہن ملی ، شادی پر بے حد خوش ہوں۔

متعلقہ عنوان :