
سپریم کورٹ کا پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کرنے کا حکم،زمین فراہم کرنیوالے سنڈیکیٹ ارکان بھی طلب
یونیورسٹی کی 80 کنال اراضی حکومت کو کس حیثیت میں دی گئی، جسٹس ثاقب نثار ثابت ہو گیا کہ حکومت جائز و ناجائز مطالبات منوانے کیلئے مستقل وائس چانسلر تعینات نہیں کرتی، ریمارکس
ہفتہ 21 اپریل 2018 17:43

(جاری ہے)
انہوں نے استفسار کیا کہ ڈھائی برس سے مستقل وائس چانسلرتعینات کیوں نہیں کیاگیا، آگاہ کیا جائے کہ اس تاخیر کا ذمہ دار کون ہے۔۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ سنڈیکیٹ نے کس حیثیت سے یونیورسٹی کی اراضی حکومت کو دی،عدالت کے علم میں ہے کہ اورنج لائن منصوبے کیلئے اراضی فراہم کی گئی۔خالد رانجھا نے استدعا کی کہ عدالت وائس چانسلر کی معطلی کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ پہلے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر استعفی دیں پھر جائزہ لیں گے۔وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کہا کہ میں استعفی دیتاہوں اورابھی عدالت میں پیش کرتاہوں۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دوحہ میں آج عرب-اسلامک اجلاس، اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کی کوشش
-
سوشل میڈیا سٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا
-
ترکی: اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن پر شدید احتجاج
-
دوحہ حملے کے بعد پاکستان نے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز دیدی
-
علیزے اورحمزہ کے ریسیپشن کی تقریب نے ناظرین کا دل جیت لیا
-
قطر ہمارا مضبوط اتحادی ہے‘ اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا، امریکی صدر
-
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیشی مشیرامورِ خارجہ سے ملاقات، امتِ مسلمہ کے اتحاد کی اہمیت پر زور
-
پنجاب حکومت کا گندم کی قیمت میں فی من 800 روپے کمی کا دعویٰ
-
سیلاب سے متاثرہ گھریلو صارفین کے 1 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مکمل آباد کاری کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں، وزیراعظم
-
جنگوں کے بدلتے نظریات
-
الزائمر کی تشخیص: برطانیہ میں نئے ’انقلابی‘ بلڈ ٹیسٹ کا تجرباتی آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.