بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 50منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا

ہفتہ 21 اپریل 2018 19:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد ہفتے کے روز اسپیکر پینل کی رکن محترمہ یاسمین لہڑی کی صدارت میں حزب روایت 4بجے کی بجائے 4بجکر 50منٹ پر شروع ہوا ،اجلاس میں محترمہ اسپیکر نے وقفہ سوالات کو آئندہ اجلاس تک کیلئے موخر کرنے کا رولنگ دے دی ۔