کوہاٹ میں انتخابی عملہ کیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز23اپریل سے ہوگا،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
ہفتہ 21 اپریل 2018 20:18
(جاری ہے)
مذکورہ مراکز میں23اپریل تا4مئی2018ء اسسٹنٹ پریذائڈنگ افسران کو دن 9تا12بجے جبکہ پولنگ افسران کو سہ پہر2تا5بجے تربیت دی جائے گی ۔
اس کے بعد اگلے مرحلے میںپریذائڈنگ افسران اور سینئر اسسٹنٹ پریذائڈنگ افسران کو تربیت دی جائے گی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے تمام انتخابی عملے کو تاکید کی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اور جگہ پر تربیت میں اپنی شرکت یقینی بنائیں تاکہ وہ بہتر اور سہل انداز میں عام انتخابات میں اپنے فرائض انجام دے سکیں۔دریں اثناء ریجنل الیکشن کمشنر کوہاٹ محمد طارق محسود نے عوام سے کہا ہے کہ اگرا نہیںاپنے ووٹ کے اندراج یا منتقلی میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ براہ راست ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنر سے رابطہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.