راولپنڈی،پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی میں 8ملزمان گرفتار،110910روپے نقدی ،8موبائل فون1 مہران گاڑی برآمد

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:23

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2018ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی میں 8ملزمان کو گرفتارکر کی110910روپے نقدی ،8موبائل فون1 مہران گاڑی برآمد کرلی تھانہ پیرودھائی پولیس نے گلی لوہاراں میں کاروائی میںبذریعہ تاش جوا کھیلنے میں مصروف اسماعیل ، معظم، عثمان، مقصود،فضل الرحمن ،ریاست ،عمران اور جہانزیب کو گرفتار کر کے دائو پر لگے 110910روپے ،8موبائل فون1 گاڑی مہران برآمد کرلی۔