کالجزاوریونیورسٹیز میں فلم کے حوالے سے تعلیم دی جارہی ہے، زیڈاے زلفی

اتوار اپریل 14:10

لاہور۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر‘ تجربہ کار فلم ایڈیٹر اور جنرل منیجر ایورنیو سٹوڈیوزیڈ اے زلفی نے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ملک بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز جہاں فلم کے حوالے سے تعلیم دی جارہی ہے‘وہاں فلم ایڈیٹنگ جیسے اہم شعبے کی معلومات کیلئے فلم کے سینئر ماہر ایڈیٹرز کی خدمات حاصل کی جائیں‘ اس سے ایک طرف عملی طور پر نئے لوگوں کو آگاہی ہو گی اور دوسری جانب سینئر نہ صرف فلم ایڈیٹرز اور دیگرہنر مندوں کی مالی مدد ہو سکے گی۔

متعلقہ عنوان :