لاڑکانہ ،شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹنگ کے حصول کیلئے امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ

اتوار 22 اپریل 2018 20:40

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2018ء) پوسٹنگ کے حصول کیلئے امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ ،اتوار کے روز شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ماتحت کام کرنے والے اداروں میں 401امیدواروں نے پوسٹنگ آرڈرز سے محروم ہونے کے باعث جاوید دستی، ایاز بلوچ، ارشاد کھوہاوڑ، اختر کورائی، اور دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لاڑکانہ کے آگے احتجاجی مظاہرہ کیا۔#

متعلقہ عنوان :