چیف جسٹس نے سائلین کی استدعا سن لی، چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے بلند

اتوار 22 اپریل 2018 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سائلین کو ورٹ نمر 1 کے روم میں بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی سماعتوں کے بعد واپس جا رہے تھے کہ سائلین نے چیف جسٹس کی گاڑی کو روک لیا جس کے بعد چیف جسٹس نے تمام سائلین کو کورٹ نمر 1 کے روم میں بلا لیا۔

(جاری ہے)

جس کء بعد تمام سائلین نے چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔