پنجاب گاڑیوں کی خریدوفروخت کیلیے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار
یکم مئی کے بعد ٹرانسفر ڈیڈ کی بنیاد پر گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کا پرانا طریقہ کار ختم کر دیا جائے گا
پیر اپریل 15:20
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے بتایاکہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی اور التوا کے روک تھام کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت نے یکم مئی 2018 سے گاڑی ٹرانسفر کروانے کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی ازخود ای ٹی اوکے سامنے پیش ہو کر موقع پر بائیومیٹرک تصدیق کو لازم قرار دیا ہے اور خبردار کیاہے کہ یکم مئی کے بعد ٹرانسفر ڈیڈ کی بنیاد پر گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کا پرانا طریقہ کار ختم کر دیا جائے گا۔
اس حوالے سے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی تنویر عباس گوندل نے بتایاکہ مروجہ طریقہ کار کے تحت ٹرانسفر ڈیڈ کے ذریعے گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی صرف 30 اپریل تک ہو سکے گی اور اس ضمن میں شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس سہولت سے بروقت استفادہ کریں بصورت دیگر یکم مئی سے نئے طریقہ کار کے تحت منتقلی کا عمل ضروری کر دیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے پاپ گلوکار زوہیب حسن نے پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا
-
سعودی امداد اور رہائی بارے محمد نوازشریف سے منسوب شائع ہونے والا بیان بے بنیاد اور من گھڑت ہے،مریم اور نگزیب
-
وزیر اعظم کے سعودی عرب کے دوروں سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات کو مزید وسعت ملی ہے، فواد چوہدری
-
سعودی ولی عہد عمران خان کے نہیں پاکستان کے مہمان ہیں
-
پلوامہ حملہ، پاکستان نے بھارت کو تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کر دی
-
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر جمائما گولڈ اسمتھ کا عمران خان سے متعلق ٹویٹر پیغام
-
اب دودھ پیتے بچے پر بھی حج ٹیکس لگے گا
-
معروف گیم ''پب جی'' نے جوڑی بنا دی
تازہ ترین خبریں
-
ماہ نو ر کی کی ویب سیریز کانام ’’گردش درواں‘‘فائنل ہو گیا
-
خواہش ہے بھارتی کھلاڑی بھی پی ایس ایل کھیلنے آئیں :احسان مانی
-
سعودی عرب میں پولیس اہلکار سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ پر گرفتار
-
پی ایس ایل4،ملتان سلطانز کے دیوانوں نے اپنی ٹیم کے لیے گانا بنا ڈالا
-
امام حرم نے سعودی عرب کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کی مذمت کر دی
-
پلوامہ دھماکے کے مبینہ حملہ آور کے والدین کا اہم بیان
-
پلوامہ حملے میں بھارت نے سازش کے تحت دلت اہلکاروں کو مروا دیا
-
پلوامہ حملہ، بھارتی لڑکی نے پاکستان سے لاہور چھیننے کا مطالبہ کر دیا
-
شہباز شریف کی رہائی کے بعد اہلیہ تہمینہ درانی کا محبت بھرا پیغام
-
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات
راولپنڈی کی خبریں
-
سخت کاروائی کے واضح احکامات کے باوجود، راولپنڈی شہر و چھائونی میں پتنگ بازوں نے انتظامیہ اور پولیس کے اقدامات ہوائی فائرنگ ،انڈین گانوں اوربو کاٹا کی نذر کر دیئے
-
را ولپنڈی میں پو لیو کا کوئی کنفرم کیس ابھی تک سامنے نہیں آیا لیکن کچھ علاقوں میں پو لیو وا ئر س ملنے کی وجہ سے خطر ہ مو جو د ہے،صا ئمہ یونس
-
ہائی کورٹ بار راولپنڈی کے سالانہ انتخابات، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
-
کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.