معاشرے کے تمام افراد کو چاہیے کہ وہ اپنے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ
پیر 23 اپریل 2018 20:43
(جاری ہے)
انسداد پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، تاہم اس سلسلے میں تمام محکموں کا باہمی تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
اجلاس میں گزشتہ پولیو مہموں کے دوران پائے جانے والے نقائص اور خامیوں پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ ریفیوزل کیسز پر خصوصی توجہ دی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی انسداد پولیو ٹیموں کے تحفظ کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات تشکیل دیے جائیں۔ تمام افراد محکمہ صحت کی طرف سے تقویض کردہ پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہوئے اپنے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ اس موذی مرض کا معاشرے سے قلع قمع ممکن بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.