ریسکیو1122 کی 30 زخمی نابینا کھلاڑیوں کوطبی امداد

منگل اپریل 13:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) ریسکیو1122 پشاور نے سپورٹس کمپلیکس میں نابینا کھلاڑیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں نا بینا افراد کے تین روز ہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں زخمی 30 نابینا کھلاڑیوں کو گرائونڈ میں طبی امداد فراہم کی گئی۔

(جاری ہے)

ریسکیو ترجما ن بلا ل احمد فیضی کے مطابق ریسکیو1122 کا بنیادی مقصد صحت مند معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :