ہری پور میں 257عطائی ڈاکٹرزبے نقاب،متعددکلینکس ولیبارٹریزسیل
منگل 24 اپریل 2018 19:07
(جاری ہے)
خیبر پختو نخوا حکو مت کی ہدا یت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہر ی پور عد نا ن جمیل نے ہیلتھ کئیر کمشن کے سینئر انسپکٹر سعید الر حمن کے ہمرا ہ افغا ن مہا جرین کے کیمپ نمبر16اور کو ٹ نجب اللہ کے کلینکس اور لیبا ٹریوں کی چیکنگ کی ۔
اس دورا ن سا ت میڈیکل کلینکس، دو ڈینٹل کلینکس اور ایک لیبا رٹری کو مستند عملے کی عد م مو جو دگی ،زا ئد المعیا د ادو یا ت اور سر نجو ں کی برآمدگی اور عدم رجسٹریشن کی بنا پر سر بمہر کر کے ان کے خلا ف دیگر کا روا ئی شرو ع کر دی ہے۔ ایڈیشنل اے سی نے خبردار کیا ہے کہ عطائی ڈاکٹروںاور جعلی کلینکس و لیبا رٹریوں کے خلا ف کا روائی ضلع کے دوسرے علا قوںمیں بھی جا ری رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.