راجہ مطیع الرحمن پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر،نوٹیفیکیشن جاری
سید ابرار رضوی ، ڈویژنل صدر سردار سلیم حیدر اور چوہدری گجر کی راجہ مطیع الرحمن کو مبارکباد
منگل 24 اپریل 2018 19:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے راجہ مطیع الرحمن کو پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کا ڈپٹی سیکرٹری مقرر کیا ہے جبکہ پی پی پی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چوہدری منظور کی جانب سے ان کے عہدے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے رکن سید ابرار رضوی ، ڈویژنل صدر سردار سلیم حیدر اور چوہدری شاہد گجر نے راجہ مطیع الرحمن کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ع*پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
-
ْموبائل ٹاورز سے نکلنے والی لہریں انسانوں کیلئے کتنی خطرناک ہیں ماہرین نے اہم وضاحت کردی
-
سوات ایکسپریس وے پر فلائنگ کوچ اور ڈمپر کے درمیان تصادم، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
-
بلاول بھٹو کی شادی کی افواہیں، آصف زرداری کے لیختن شٹائن جانے کا دعوی، پیپلز پارٹی کی تردید
-
پاکستان نے 1200ارب روپے کا قرض قبل ازوقت ادا کردیا
-
ستمبر کو پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا، سہیل آفریدی
-
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ
-
ملائیشین ایئرلائنز کی کراچی کیلیے پروازیں جلد شروع ہونے کا عندیہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں زچگی کا انوکھا واقعہ، نومولود مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا
-
کراچی میں 2 خواتین کے مابین جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.