وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی کوئٹہ ایف سے چیک پوسٹ کے قریب مبینہ دھماکوں کی شدید مذمت

منگل اپریل 21:16

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی کوئٹہ ایف سے چیک پوسٹ کے قریب مبینہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کوئٹہ ایف سے چیک پوسٹ کے قریب مبینہ دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ دہشت گرداپنے مذموم مقاصدمیں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتے ۔پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے انتہائی پرعزم اور باحوصلہ ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سندھ پولیس کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کوئٹہ بم دھماکے کے پیش نظر صوبائی سطح پر سیکیورٹی مزید غیرمعمولی بنائے ۔

متعلقہ عنوان :